ٹریفک حادثات ،خواتین سمیت تین افراد زخمی

ٹریفک حادثات ،خواتین سمیت تین افراد زخمی

لا ہور (کر ائم سیل )لا ہور میں ٹر یفک حا دثا ت میں دو خو اتین سمیت تین افر اد زخمی ہو گئے۔بتا یا گیا ہے کہ شا ہد رہ کے علا قے میں چنگ چی اور ویگن کے حا دثے میں دو خو اتین زخمی ہو گئیں ۔ مز نگ کے علا قے میں مو ٹر سا ئیکل اور گا ڑ ی کی ٹکر سے مو ٹر سا ئیکل سو ار امجد زخمی ہو گیا ۔

مزید : علاقائی