دو مختلف مقامات پر آتشزدگی کے واقعات
لا ہور (کر ائم سیل )لا ہور میں دو مقا ما ت پر آ گ لگ گئی ،ریسیکو اہلکا روں نے کئی گھنٹو ں کی کو ششو ں کے بعد آ گ پر قا بو پا لیا ۔بتا یا گیا ہے کہ نو اب ٹا ؤ ن کے علا قے میں ارشا د کے گھر میںآ گ لگ گئی۔با غبا نپو رہ کے علا قے میں جمیل کی دکا ن پر لگنے والی آگ پر بھی فا ئر بر یگیڈ کے عملے نے قا بو پا لیا۔