وزیر اعظم محمد نوازشریف نے آج تمام پارلیمانی جماعتوں کے رہنماؤں کااجلاس طلب کرلیا
اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم محمد نوازشریف نے (آج)بدھ کو تمام پارلیمانی جماعتوں کے رہنماؤں کااجلاس طلب کرلیا ہے ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیر اعظم کے چیمبر میں گیارہ ہوگا جس میں انکوائری کمیشن کی رپورٹ سے متعلق مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا جائیگا