جب مقابلہ شروع ہوا تو وہاں چار افراد عینی شاہد کے طور پر موجود تھے

جب مقابلہ شروع ہوا تو وہاں چار افراد عینی شاہد کے طور پر موجود تھے

فیصل آباد(بیورورپورٹ)باخبر ذرائع کے مطابق جب مقابلہ شروع ہوا تو وہاں چار افراد عینی شاہد کے طور پر موجود تھے جن میں ایک رکشہ والا‘ ایک سائیکل سوار بزرگ‘ایک موٹر سائیکل سوار نو عمر لڑکا اور ایک نوجوان شامل تھے عینی شاہد کے مطابق بم سکوارڈ سٹاف کے ایک ممبر نے آگے بڑھ کر تمام بارودی سامان کو ناکارہ بنا دیا.

مزید : صفحہ اول