دہشت گردوں کے زیر استعمال گاڑی کی چار نمبر پلیٹس مقناطیس کے ذریعے آپس میں جوڑی گئی تھیں

دہشت گردوں کے زیر استعمال گاڑی کی چار نمبر پلیٹس مقناطیس کے ذریعے آپس میں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد(بیورورپورٹ)دہشت گردوں کے زیر استعمال گاڑی کی چار نمبر پلیٹس مقناطیس کے ذریعے آپس میں جوڑی گئی تھیں سب سے اوپر والی پلیٹ نمبرLV231درج تھا اور جب انہیں الگ الگ کیا گیا تو ان چاروں پر مختلف نمبر درج تھے اور آخر میں جو نمبر پلیٹ تھی اس پر MNA4460درج تھا‘اوپر والی نمبر پلیٹ کو ریگمار سے کچھ کچھ کھرچا ہوا تھا اس گاڑی پر پولیس کی طرف سے چلائی جانے والی گولیوں کے تقریبا 37 نشان تھے.

مزید :

صفحہ اول -