ڈیفنس بی ،مالک مکان کا 8سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد

ڈیفنس بی ،مالک مکان کا 8سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد

لاہور (کرائم سیل )تھانہ ڈیفنس بی کے علاقہ میں مالک مکان کا گھریلو ملازمہ پر تشدد ،ساہیوال کی رہائشی آٹھ سالہ کوثر موقع پاکر بھاگ کرگلبرگ میں واقع نجی کمپنی کے بس اڈے پر پہنچ گئی جسے بعد ازاں گلبرگ پولیس نے چائلڈ بیورو کے حوالے کر دیا۔

مزید : صفحہ آخر