پنجاب پولیس کے دو افسروں کی تقرری و تبادلے کے احکامات جاری
لاہور(وقائع نگار خصوصی) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب، مشتاق احمد سکھیرا نے2پولیس افسروں کی تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ایس پی صدر ڈویژن گوجرانوالہ سید کرارحسین کو ایڈیشنل ایس پی موبائلز لاہور جبکہ ایڈیشنل ایس پی موبائلز لاہور سید مختار حسین بخاری کو سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہورمیں رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔
تقرری و تبادلے