کچلاک، حساس اداروں کی کارروائی،کالعدم تحریک طالبان کا اہم کمانڈر گرفتار

کچلاک، حساس اداروں کی کارروائی،کالعدم تحریک طالبان کا اہم کمانڈر گرفتار

کوئٹہ (این این آئی) کوئٹہ شہر کے نواحی علاقے کچلاک میں حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق منگل کی شب شہر کے نواحی علاقے کچلال میں حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا ، گرفتار دہشت گرد شہر میں کئی دھماکوں، ٹارگٹ کلنگ کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھا۔

مزید : صفحہ آخر