حج 2015ء، فرینڈز الائنس حج آرگنائزر کی خدمت میں سر فہرست

حج 2015ء، فرینڈز الائنس حج آرگنائزر کی خدمت میں سر فہرست

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) حج 2015ء فرینڈز الائنس حج آرگنائزر کی خدمت میں سر فہرست ،مکہ میں نقابہ کے دفتر میں حج آرگنائزر کی رہنمائی کے لیے کیمپ قائم کر دیا حج آرگنائزر کا اظہار تشکر ،نقابہ کے دفتر میں ابابیل ٹریول کے عابد اور ارفاء ٹریول کے عبد الخالق اور اویس جمیل نے درجنوں حج آرگنائزر کے موقعہ پر IDبنا کر دیے اور ان کی رہنمائی کرتے رہے حج آرگنائزر نے کہا جو کام ہوپ کو کرنا چاہیے تھا وہ نوجوان حج آرگنائزر نے کر دکھایا ہے ہم ان کے شکر گزار ہیں ۔

مزید : صفحہ آخر