پنجاب حکومت کا این جی اوز کی مانیٹرنگ کیلئے قانون سازی کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا این جی اوز کی مانیٹرنگ کیلئے قانون سازی کا فیصلہ

 لا ہور (شعیب بھٹی )پنجاب حکومت نے این جی اوز کی مانیٹرنگ کیلئے قانون سازی کا فیصلہ کر لیا۔ قانون سازی کا فیصلہ این جی اوز کی غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی شکایات کے پیش نظر کیا گیا۔ذرائع کے مطابق قانونی مسودہ تیار کرنے کیلئے سیکرٹری قانون کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے جس کے ممبران میں سیکرٹری پراسیکیوشن، سیکرٹری سوشل ویلفیئر اور سیکرٹری انڈسٹریز شامل ہونگے۔مسودہ قانون کی تیاری میں محکمہ داخلہ، پولیس، سپیشل برانچ، کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور ایف آئی اے کے نمائندے بھی شامل کئے ۔

این جی اوز

مزید : صفحہ آخر