شاہد رفیق،چودھری اکبر اور احسان اللہ حج تیاریوں کے سلسلے میں سعودی عرب روانہ

  •  شاہد رفیق،چودھری اکبر اور احسان اللہ حج تیاریوں کے سلسلے میں سعودی عرب روانہ

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ کے سابق چےئرمین شاہد رفیق ہوپ پنجاب کے سابق چےئرمین احسان اللہ اور ایگزیکٹو ممبر پنجاب چودھری اکبرحج 2015ء کی تیاریوں کے سلسلے میں سعودی عرب روانہ،اپنے عازمین حج کے لیے مکہ مدینہ میں ہوٹل ایگریمنٹ کریں گے اور اس کے ساتھ ساتھ حج کی تیاریوں کا جائزہ لیں گے

مزید : صفحہ آخر