پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری دبئی سے لندن پہنچ گئے

پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری دبئی سے لندن پہنچ گئے
پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری دبئی سے لندن پہنچ گئے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری دئبی سے لندن پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری لندن میں طویل قیام کرینگے جہاں وہ تفصیلی میڈیکل چیک اپ کروائیں گے ۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اپنی بہن فریال تالپور سے ملاقات بھی کرینگے اور لندن میں بیٹھ کر پارٹی کے معاملات چلائیں گے.

مزید : بین الاقوامی