جنوبی افریقہ کے معروف آل راﺅنڈر کلائیورائس انتقال کرگئے

جنوبی افریقہ کے معروف آل راﺅنڈر کلائیورائس انتقال کرگئے
جنوبی افریقہ کے معروف آل راﺅنڈر کلائیورائس انتقال کرگئے

  

کیپ ٹاﺅن (ویب ڈیسک) ساﺅتھ افریقہ کے سابق کرکٹر کلائیو رائس 66 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ سابق کرکٹر ایک عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ وہ اپنے دور کے عظیم آل راﺅنڈرز میں شمار کئے جاتے تھے۔ وہ رچرڈ ہیڈلی، عمران خان، کپل دیو اور آئن بوتھم کے پائے کے آل راﺅنڈر تھے۔

مزید : کھیل