ایئرہوسٹس پر تیزاب پھینکنے والا ملزم اور تیزاب پھینکوانے والا تاجر چار ملزموں سمیت گرفتار

ایئرہوسٹس پر تیزاب پھینکنے والا ملزم اور تیزاب پھینکوانے والا تاجر چار ...
ایئرہوسٹس پر تیزاب پھینکنے والا ملزم اور تیزاب پھینکوانے والا تاجر چار ملزموں سمیت گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاﺅن میں ائرہوسٹس پر تیزاب پھینکنے والے ملزم اور تیزاب پھینکوانے والے تاجر سمیت چار ملزم گرفتار کر لئے گئے۔تفصیلات کے مطابق ملزم نے دوران تفتیش اعتراف کیا کہ اس نے تاجر ملک قربان سے دو لاکھ روپے لیکر ائرہوسٹس پر تیزاب پھینکا۔

مزید :

کراچی -