پی آئی اے نے حج آپریشن کا شیڈول جاری کر دیا

پی آئی اے نے حج آپریشن کا شیڈول جاری کر دیا
پی آئی اے نے حج آپریشن کا شیڈول جاری کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) نے حج آپریشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت 55 ہزار عازمین حج کو حجاج مقدس پہنچایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ حج آپریشن 17 اگست سے شروع ہو گا جو 10 ستمبر تک جاری رہے گا۔ ترجمان کے مطابق حج آپریشن کیلئے پاکستان کے 7 بڑے شہروں سے حج پروازیں آپریٹ کی جائیں گی اور 55,000 سے زائد عازمین حج کو حجاج مقدس پہنچایا جائے گا ۔

مزید :

قومی -