بلاول بھٹو زرداری پنجاب کا دورہ کرینگے

بلاول بھٹو زرداری پنجاب کا دورہ کرینگے
بلاول بھٹو زرداری پنجاب کا دورہ کرینگے

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پنجاب کا دورہ کرینگے۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لاہور سے دورے کا آغاز کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے شیڈول جلد جاری کر دیا جائیگا۔ذرائع کا کہنا ہے چیئرمین پیپلزپارٹی پنجاب کے دورے کے دوران پارٹی کارکنوں اور قیادت سے بھی ملاقات کرینگے۔چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا ہے ملاقات کے دوران کارکنوں سے پارٹی کی آئندہ کی حکمت عملی کے بارے میں مشاور ت کی جائیگی۔

مزید : کراچی