امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی

امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی

  

نیویارک(اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی کا رجحان رہا جس کی وجہ آئندہ دو ہفتوں کے دوران درجہ حرارت میں کمی کی پیشگوئی کے باعث ایئرکنڈشننگ کی ضروریات پوری کرنے کیلئے توانائی کی طلب میں کمی کا امکان ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران قدرتی گیس کے اگست میں ترسیل کے سودے 4.7 سینٹ یا 1.7 فیصد کی کمی سے 2.70 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹس میں طے پائے۔

مزید :

کامرس -