دوسری سہ ماہی کے دوران ’’اتصلات‘‘ کے خالص منافع میں 51فیصداضافہ

دوسری سہ ماہی کے دوران ’’اتصلات‘‘ کے خالص منافع میں 51فیصداضافہ

  

ابوظہبی( آن لائن )متحدہ عرب امارات کی ٹیلی کام کمپنی ’’اتصلات‘‘ کے خالص منافع میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران 51فیصداضافہ ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتصلات نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران کمپنی کو 625ملین ڈالر کا خالص منافع حاصل ہوا ہے جو کہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے دوران 51فیصد زائد ہے جبکہ اس عرصے میں آمدنی میں دو فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور اپریل سے جون تک 13.3 ارب درہم ریونیو حاصل ہوا ہے

مزید :

کامرس -