رفیع گروپ کی گوادر میں نئے پراجیکٹ کی پری لانچنگ تقریب

رفیع گروپ کی گوادر میں نئے پراجیکٹ کی پری لانچنگ تقریب

  

لاہور(پ ر) رفیع گروپ کی طرف سے گوادر میں اپنے نئے پراجیکٹ کی پری لانچ تقریب منعقد کی گئی۔جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر چیئرمین رفیع گروپ امتیاز رفیع بٹ کا کہنا تھا کہ گوادر کی تاریخ میں یہ پراجیکٹ ماتھے کا جھومر ثابت ہو گا۔ شرکاء میں امتیاز رفیع بٹ، شہریار، امتیاز رفیع، شازل ، امتیاز رفیع، طارق منیر، چوہدری بشارت اور شیخ ندیم وغیرہ شامل تھے۔

مزید :

کامرس -