انجمن حمایت اسلام کے زیر اہتمام دارالشفقت میں فری ڈسپنسری کا افتتاح

انجمن حمایت اسلام کے زیر اہتمام دارالشفقت میں فری ڈسپنسری کا افتتاح

  

لاہور(پ ر)انجمن حمایت اسلام کے زیرانتظام دارالشفقت ملتان روڈ میں فری ڈسپنسری کاافتتاح گزشتہ روز صدر انجمن جسٹس (ر)منظور حسین سیال اور اورینئنٹ الیکٹرانکس کے چیف ایگزیکٹو میاں طلعت محمود نے کیا اس موقع پر سیکرٹری میاں محمد منیر، خواجہ مشتاق، مرزا خادم حسین جرال ، دیگر عہدیداران اورمختلف طبقہ فکرسے تعلق رکھنے والے افراد بھی موجود تھے۔ دریں اثناء میاں سعید ڈیرے والا نے دارالشفقت (مردانہ)کی جامع مسجد کے مینار کی تعمیر کاافتتاح کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -