وحید اختر انصاری نے ڈی جی سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کا چارج سنبھال لیا

وحید اختر انصاری نے ڈی جی سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کا چارج سنبھال لیا

  

لاہور(پ ر)وحید اختر انصاری نے ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب کاچارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن پنجاب یونٹ سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے عہدیداران نے ان کو مبارکباد دیتے ہوئے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -