ہومیو ڈاکٹروں کی ملازمتوں پر پابندی ختم کی جائے،ڈاکٹر اقبال قصوری

ہومیو ڈاکٹروں کی ملازمتوں پر پابندی ختم کی جائے،ڈاکٹر اقبال قصوری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر) پاکستان ہومیو پیتھک اینڈ میڈیکل کونسل کانمائندہ اجلاس ڈاکٹر اقبال قصوری کی صدارت میں ہوا جس میں مختلف مسائل پر بحث کی گئی،اجلاس میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ ہومیو پیتھک ڈاکٹروں کی ملازمتوں پر لگائی جانے والی پابندیاں ختم کی جائیں