اسپائیر گروپ آف کالجزکے زیر اہتمام طلبہ اور طالبات کے اعزاز میں تقریب

 اسپائیر گروپ آف کالجزکے زیر اہتمام طلبہ اور طالبات کے اعزاز میں تقریب

  

لاہور(پ ر) اسپائیر گروپ آف کالجزکے زیر اہتمام میٹرک میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ اور طالبات کے لیے ایک پرُوقار تقریب منعقدکی گئی۔ اِس تقریب میں طلبہ اور طالبات میں تحائف تقسیم کیے گئے جس سے اُن کی بھرپور حوصلہ افزائی ہوئی۔اسپائیر کالج گلبرک کے پرنسپل عمران خان صاحب اور ڈائریکڑ سکولز محترمہ عصمت زہرا نے طلبہ اور طالبات کو اسپائیر کالج کے تعلیمی مقاصد سے روشناس کروایا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -