حکمران چور مچائے شور کی پالیسی اپنا کر قوم کو گمراہ کر رہے ہیں،ولید اقبال
لاہور( نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کی مرکزی پولیٹکل کمیٹی کے ممبر ولید اقبال نے کہا ہے کہ حکمران کرپشن کی علامت بن چکے ہیں اورچور مچائے شور کی پالیسی اپنا کر قوم کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں، تحریک انصاف گئی بادشاہت کے خاتمے کے خلاف جدوجہد کر رہی ہے۔
اور جب تک ہم اپنے مشن میں کامیاب نہیں ہوجاتے اس وقت تک سکون سے نہیں بیٹھیں گے