خواجہ عامر جالب کی جانب سے شاہ عالم مارکیٹ میں پرتکلف ظہرانے کا اہتمام

خواجہ عامر جالب کی جانب سے شاہ عالم مارکیٹ میں پرتکلف ظہرانے کا اہتمام

  

لاہور(پ ر) خواجہ عامر جالب نے شاہ عالم مارکیٹ لاہور میں ایک پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیا جس میں پروٹوکول سیکرٹری وزیراعظم نواز شریف حاجی طلعت، سیکرٹری ٹو حمزہ شہبازشریف غلام دستگیر شاہ، چیئرمین ایگرکلچر پنجاب سید دلبر حسین شاہ، وائس چیئرمین یوسی 169 گوالمنڈی خواجہ ندیم سعید وائیں نے شرکت کی اس پر رونق تقریب میں زاہد شیخ، میاں رضا، آغا نعمت ، چیئرمین پاکستان کاسمیٹکس ایسوسی ایشن مجالد علی، خالد ملک، ملک محمد عباس، اعظم بٹ، محمد طارق، شفقت علی ودیگر نے بھی شرکت کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -