روجرز کپ،جینی بوچارڈ نے سلوواکیا کی ڈومینیکا کو شکست دے دی

روجرز کپ،جینی بوچارڈ نے سلوواکیا کی ڈومینیکا کو شکست دے دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کینیڈا(اے این این)روجرز ٹینس ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے خواتین کے میچ میں کینیڈا کی جینی بوچارڈ نے سلوواکیا کی ڈومینیکا کو شکست دے کر اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے ۔ روجرز ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے میں کینیڈا کی جینی بوچارڈ کا مقابلہ سلوواکیا کی ڈومینیکا کیساتھ ہوا ۔ کینیڈین ٹینس سٹار نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف کھلاڑی کر جم کر کھیلنے کا موقع نہ دیا ۔ انہوں نے میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد سٹریٹ سیٹس میں چھ دو اور چھ صفر سے کامیابی حاصل کی ۔ اس جیت کے بعد وہ ایونٹ کے راؤنڈ آف سِکسٹین (16) میں پہنچ گئی ہیں ۔