بھارت اور ویسٹ انڈیز کے مابین ٹی ٹونٹی سیریزامریکہ میں کرانے کا امکان

بھارت اور ویسٹ انڈیز کے مابین ٹی ٹونٹی سیریزامریکہ میں کرانے کا امکان

  

ِممبئی(آئی این پی)بھارت اور ویسٹ انڈیز کے مابین ٹی ٹونٹی سیریز اگست کے آخر میں امریکہ میں کھیلے جانے کا امکان ہے۔بھارت اور ویسٹ انڈیز کے مابین ٹی ٹونٹی سیریز اگست کے آخر میں امریکہ میں کھیلے جانے کا امکان ہے ۔ بھارتی بورڈ نے تین ٹی ٹونٹی میچز فلوریڈا کے ریجنل پارک میں کھیلنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -