بلائنڈ بیس بال ،پاکستان نے اٹلی کو شکست دے دی

بلائنڈ بیس بال ،پاکستان نے اٹلی کو شکست دے دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(سپورٹس ڈیسک )بلائنڈ بیس بال میچ میں پاکستان نے اٹلی کو چار ، دو سے شکست دے دی۔ اٹلی کے شہر بریسیا میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کی جانب سے سیف اللہ، عمران، شیراز اور ثاقب نے ایک ،ایک اسکور بنایا۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید خاور شاہ نے حالیہ کامیابی پر قومی ٹیم اور کوچ شیراز آصف اور فخر علی کو مبارک باد پیش کی ہے۔