کوسال مینڈس آسٹریلیا کیخلاف سنچری بنانیوالے سری لنکا کے کم عمر بلے باز بن گئے

کوسال مینڈس آسٹریلیا کیخلاف سنچری بنانیوالے سری لنکا کے کم عمر بلے باز بن گئے

  

پالے کیلی(اے پی پی) کوسال مینڈس آسٹریلیا کے خلاف سنچری بنانے والے سری لنکا کے کم عمر بلے باز بن گئے۔ کوسال پریرا نے 21 سال اور 177 دنوں میں آسٹریلیا کے خلاف سنچری داغ کر کالو ودھرنا کا ریکارڈ توڑ دیا، اس سے قبل کالو ودھرنا آسٹریلیا کے خلاف سنچری بنانے والے کم عمر سری لنکن کھلاڑی تھے، انہوں نے 22 سال اور 9 ماہ کی عمر میں آسٹریلیا کے خلاف سنچری بنائی تھی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -