تین سال بعدپو لیس کا نسٹیبلز کی ترقی کے لئے بی لسٹ کا امتحا ن 30جو لا ئی کو ہو گا

تین سال بعدپو لیس کا نسٹیبلز کی ترقی کے لئے بی لسٹ کا امتحا ن 30جو لا ئی کو ہو ...

  

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے )تین سال بعد لا ہوپو لیس کا نسٹیبلز کی محکما نہ پر مو شن کے لئے بی لسٹ کا امتحا ن 30جو لا ئی کو ہو گا ۔ ذرا ئع کا کہنا ہے کہ پو لیس کا نسٹیبلز کو اگلے ر ینگ میں تر قی کے لئے پی لسٹ کا متحا ن 30جو لا ئی کو پو لیس لا ئن قلعہ گجر سنگھ میں منعقدہو گا ۔ آئی جی د فتر نے لا ہور پو لیس کیلئے 31ہیڈ کا نسٹیبلزکی سیٹیں مختص کی ہیں جنکے امتحا ن کے لئے پو لیس لا ئن میں در خواستوں کی وصو لی 29جو لا ئی تک جا ر ی ر ہے گی ۔ معلوم ہواہے کہ آئی جی آفس سے ہیڈ کا نسٹیبلز کی مز ید سیٹیں آنے پر بی لسٹ کا امتحا ن دوبا ر ہ کروا یا جا ئے گا ۔ لا ہور پو لیس کے 1200سے زائد کا نسٹیبلز اے لسٹ کا متحا ن پا س کر چکے ہیں اور گزشتہ 3سال سے بی لسٹ کے امتحا ن کے منتظر تھے ۔

مزید :

علاقائی -