پتنگ فروشوں کیخلاف کارروائی
اوکاڑہ( بیورو رپوٹ) ضلعی پولیس کی پتنگ فروشوں کے خلاف کارروائی کے دوران ایک گرفتار ایک فرار بھاری مقدار میں ڈور اور پتنگ برآمد تفصیلا ت کے مطابق ضیاالدین کالونی میں محمد شعبان کو پتنگ فروشی پر گرفتار کرلیا گیا اس سے 15ڈور کیمیکل اور 150پتنگ برآمد ہوئی جب کہ تاج کالونی کے محمد عمر موقع سے فرار ہوگیا ۔
ان کی دکان سے 10ڈور کیمیکل اور 175پتنگ برآمد ہوئی پولیس نے تفتیشی کارروائی شروع کر دی ہے۔
پتنگ فروش