مختلف واقعات میں نقدی خورد برد

مختلف واقعات میں نقدی خورد برد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اوکاڑہ( بیورو رپوٹ)اوکاڑہ کے نواح میں دو مختلف واقعات میں بھاری نقدی خرد برد کر لی گئی تفصیلات کے مطابق شاہد عمران سکنہ جندراکہ کی نقدی دو لاکھ اور پچاس ہزار روپے اسی قصبہ کے محمد شان نے ،نعیم عباس سکنہ فتح پور شریف کی نقدی اسی ہزار روپے قطب علی سکنہ نتھو وٹو نے خرد برد کر لی ۔
پولیس نے تفتیشی کارروائی شروع کر دی ہے ۔
خرد برد

مزید :

علاقائی -