اوکاڑہ، منشیات اور ناجائز اسلحہ برآمد،14ملزمان گرفتار

اوکاڑہ، منشیات اور ناجائز اسلحہ برآمد،14ملزمان گرفتار

  

اوکاڑہ( بیورو رپوٹ)اوکاڑہ اور اس کے گرد ونواح میں منشیات اور ناجائز اسلحہ برآمدکرکے 14افراد کو گرفتار کرلیاگیا تفصیلات کے مطابق ممتاز حسین سے 20لیٹر ،ذوالفقار سے 20لیٹر،ذیشان علی سے 15لیٹر،مقداد عزیز عرف چکری سے 48لیٹر محمد سرور سے20لیٹر او ر اعجاز سے 17لیٹر شراب برآمد ہوئی نواز ش علی عرف پپوسے چالوبھٹی شراب،30لیٹر شراب اور 40لیٹر لاہن برآمد ہوئی۔

جب کہ محمد اشرف اور محمد ندیم عرف عظیم سے الگ الگ طور پر پسٹل 30بو ر ،فضل احمد سے کاربین بارہ بور اور محمد ریاض سے کاربین 303برآمد ہوئی پولیس نے تفتیشی کارروائی شروع کر دی ہے۔

مزید :

علاقائی -