صوبائی دارالحکومت،ڈکیتی چوری کی متعدد وارداتیں ،شہری لاکھوں کے مال و زر سے محروم

صوبائی دارالحکومت،ڈکیتی چوری کی متعدد وارداتیں ،شہری لاکھوں کے مال و زر سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(اپنے کر ائم رپو رٹر سے)ڈاکوؤں اور چوروں نے لاکھوں مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا۔ذرائع کے مطابق شا لیما ر کے علا قہ میں جما ل الد ین کے گھر سے اس کی فیملی سے 4ڈاکو ؤ ں نے یر غما ل بنا کر 5تو لے طلا ئی زیو رات اور 1لا کھ کی نقد ی لیکر فر ار ہو گئے۔ مستی گیٹ کے علا قے میں تنو یر کی دکا ن کے تا لے تو ڑ کر نا معلو م چو ر 2لا کھ روپے ما لیت کا کپڑا اور قیمتی سا ما ن لے گئے۔ منا واں میں دوڈاکوؤں نے ناکہ لگا کرخا لد اور اسکی فیملی سے 1 لاکھ کی نقد ی اور قیمتی مو با ئل فو ن ،جنو بی چھا ؤ نی میں رفیق کے گھر سے ایک لاکھ 27ہزاربھا ٹی گیٹ میں نعمان سے ایک لاکھ،ہر بنس پو رہ میں دانش اور اسکی فیملی سے ایک لاکھ،نواب ٹاؤن میں رانا شا ن سے 70ہزار اور شاہدرہ میں رضوان سے 40ہزار کی نقدی اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا جبکہ ہربنس پو رہ میں شان،نواب ٹاؤن میں شاہد، گلشن اقبال میں جواد،اقبال ٹاؤن میں فاروق،سمن آباد میں عمران وحدت کالونی میں نذیر کی گاڑیاں اورفیکٹری ایریا میں سعید،مصطفی آباد میں غلام نبی،گرین ٹاؤن میں وقاص،جوہرٹاؤن میں ہمایوں،مسلم ٹاؤن میں وسیم،سول لائن میں آ صف اور اسلام پو رہ میں ممتا ز کی مو ٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں۔

مزید :

علاقائی -