بھارت اور کمبوڈیا کے درمیان دو طرفہ سرمایہ کاری سے متعلق معاہدہ کی منظوری

بھارت اور کمبوڈیا کے درمیان دو طرفہ سرمایہ کاری سے متعلق معاہدہ کی منظوری

  

نئی دہلی(اے پی پی) بھارتی کابینہ نے ہندوستان اور کمبوڈیا کے درمیان دو طرفہ سرمایہ کاری معاہدہ کو منظور کر لیا ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں ہوئے کابینہ اجلاس میں اس معاہدے کی توثیق کی گئی۔اس معاہدے میں دونوں ممالک میں سرمایہ کاری بڑھانے میں زور دیا جائے گا۔

مزید :

عالمی منظر -