مالٹا نے 20شمالی کوریائی باشندوں کو ڈیپورٹ کردیا

مالٹا نے 20شمالی کوریائی باشندوں کو ڈیپورٹ کردیا

  

مالٹا (اے پی پی) مالٹا نے شمالی کوریا سے تعلق رکھنے والے 20 باشندوں کو ڈیپورٹ کردیا ہے ، مالٹا کے حکام کے مطابق یہ لوگ مالٹا کے لیبر قوانین کی خلاف ورزی کر رہے تھے۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق مالٹا یورپ کا پہلا ملک ہے جس نے لیبر قوانین کی خلاف ورزی پر شمالی کوریا کے باشندوں کو ملک بدر کیا ہے۔ مالٹا کے لیبر ڈایکٹر کے مطابق ان افراد نے اپنے لیبر ویزے میں توسیع سے انکار کر دیا تھا اور دیگر قواعد و ضوابط کی بھی سنگین خلاف ورزیا ں کی تھیں ۔

مزید :

عالمی منظر -