نشتر ہسپتال میں پوسٹ گریجوایٹ ٹرینی کی انڈکشن کیلئے میرٹ لسٹ جاری

نشتر ہسپتال میں پوسٹ گریجوایٹ ٹرینی کی انڈکشن کیلئے میرٹ لسٹ جاری

  

ملتان(وقائع نگار)پنجاب ریذیڈنسی پروگرام کے تحت نشتر ہسپتال میں پوسٹ گریجوایٹ ٹرینی کا انڈکشن کیلئے میرٹ لسٹ(بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

جاری کردی گئی ہے۔جس پر اعتراضات طلب کرلئے گئے ہیں۔ڈاکٹر کے مطابق نشتر میڈیکل کالج ودیگر سرکاری میڈیکل کالجز کے گریجوایٹ ڈاکٹروں کو10نمبر پورے دئیے گئے ہیں جو سنگین غلطی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -