بوسن ٹاؤن کا غیر قانونی کمرشل تعمیرات کیخلاف آپریشن،2دکانیں مسمار

بوسن ٹاؤن کا غیر قانونی کمرشل تعمیرات کیخلاف آپریشن،2دکانیں مسمار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(خبرنگار)بوسن ٹاؤن نے قاسم بیلہ کے علاقہ میں نقشہ منظوری کے بغیر غیر قانونی کمرشل تعمیرات کے خلاف آپریشن کرکے(بقیہ نمبر22صفحہ12پر )
2دکانیں تعمیر کرلی گئیں تھیں جس پر شعبہ پلاننگ اینڈ کوارڈینیشن نے ایڈمنسٹریٹر بوسن ٹاؤن سے دکانیں مسمار کرنے کی اجازت ملنے پر ٹاؤن آفیسر پی اینڈ سی اویس سرور کی سربراہی میں بھاری مشینری کے ہمراہ کارروائی کی اور دکانوں کو مسمار کرلیا۔