ڈینگی لاروے کے تلفی کے اقدامات نہ کرنے پر جائیدادیں سیل،مالکان کیخلاف مقدمات

ڈینگی لاروے کے تلفی کے اقدامات نہ کرنے پر جائیدادیں سیل،مالکان کیخلاف مقدمات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتا ن(خبر نگار) ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر نادر چٹھہ کی ہدایت پر محکمہ صحت ،ماحو لیا ت اور پولیس پر مشتمل خصوصی سکو اڈ نے گز شتہ روز ڈ ینگی لا ر وے کی تلفی کے اقدا ما ت نہ کر نے وا لے پلا زو ں اور عما ر تو ں سمیت دکا ندارو ں کے خلاف کر یک ڈ اؤ ن کیا اور ڈ ینگی لا ر واملنے پر 10 سے زائد کمر شل عما ر توں اور مختلف جا ئیدا دوں کو سیل کر دیا اور مالکا ن کے خلا ف ڈ ینگی ایکٹ کے تحت مقد ما ت در ج کرا دیے ۔(بقیہ نمبر30صفحہ12پر )
فوکل پرسن برا ئے ڈ ینگی مہم ڈا کٹر عطا ء الر حمن نے ڈسٹرکٹ آ فیسر ماحو لیا ت اور پولیس ٹیمو ں کے ہمرا ہ شہر کے مختلف علا قو ں میں خصوصی سرویلنس کی اور ڈ ینگی لا رو ا ملنے پر چونگی نمبر 9 پر پلا ز ہ ،کے بی ورکشا پ ، کار گو آ فس ،نجی ہوٹل ، کر سٹل ما ل ،فرائی چکس سمیت مختلف کمر شل عما ر توں کو سیل کر کے قانونی کارروا ئی کا آغا زکر دیا ہے ۔ڈ ی سی او نے کہا کہ شہر کے حسا س مقا ما ت پر ڈ ینگی لا روے کی تلفی کیلئے ما ہر عملہ بھر تی کیا جا رہا ہے ۔جس کے ذ ر یعے یونین کونسل کی سطح پر گھر گھر سر ویلنس شروع کی جائے گی ۔
ڈینگی