ایک سے زائد نوکری کرنیوالے ملازمین کی فہرست طلب ‘ ضلعی انتظامیہ کو ہدایات جاری

ایک سے زائد نوکری کرنیوالے ملازمین کی فہرست طلب ‘ ضلعی انتظامیہ کو ہدایات ...

  

خانیوال (بیورونیوز+نمائندہ پاکستان) حکو مت پنجا ب نے صوبے بھر کے36اضلا ع کی ضلعی انتظا میہ کو ہدا یا ت جاری کی ہیں کہ وہ اپنے اپنے اضلا ع میں ایک سے زا ئد جگہ سرکا ری (بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

نو کریاں کرنے والے اہلکاروں کی فوری فہر ست تیا ر کر کے حکو مت کو بھجوا ئیں تا کہ اُنکے خلاف قا نون کے مطا بق کارروائی عمل میں لائی جاسکے ۔

فہرست طلب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -