ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے دھڑوں میں تنازعات کے خاتمے کیلئے وائی ڈی اے کی میٹنگ کل لاہور میں ہوگی

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے دھڑوں میں تنازعات کے خاتمے کیلئے وائی ڈی اے کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار)ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مختلف دھڑوں میں تنازعات کے خاتمے اور صلح کیلئے وائی ڈی اے پنجاب گرینڈ میٹنگ کل30 جولائی(ہفتہ) کو جنرل (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )
جنرل ہسپتال لاہور میں ہوگی۔جسکی صدارت لاہور سے باہر کا کوئی بھی بانی وائی ڈی اے کرے گا۔میٹنگ میں بانی ممبران کی موجودگی میں تمام دھڑوں کو سنگل فورم پر متحد کرنے اور صلح کی کوشش کی جارہی ہے۔ میٹنگ کے ایجنڈا میں محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے سنٹرل انڈکشن پالیسی پر ینگ ڈاکٹرز سے مبینہ دھوکہ کی مذمت کی جائے گی۔ایجنڈا میں حکومتی عہدیداروں سے آئندہ میٹنگ صرف جنرل کونسل اور وائی ڈی اے کے بانی ممبر کریں گے۔میٹنگ میں وائی ڈی اے پنجاب کی جانب سے چند روز قبل لاتعلقی کا اظہار کئے گئے۔ڈاکٹر حامد بٹ،ڈاکٹر زاہد سرفراز ودیگر دھڑوں کے ڈاکٹروں کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔