صوبہ بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے ٹھیکوں کی تفصیلات ویب سائٹس پر جاری کرنیکا حکم

صوبہ بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے ٹھیکوں کی تفصیلات ویب سائٹس پر جاری ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے صوبے بھر کے 36اضلاع کی انتظا میہ کو ہدا یا ت جاری کی ہیں کہ وہ اپنے اپنے(بقیہ نمبر19صفحہ12پر )
اضلاع میں جاری ترقیا تی کا مو ں کے ٹھیکو ں کی تفصیلات فوری طو ر پرویب سائیٹ پر جاری کرے تاکہ عو امی حلقو ں کو اس با رے مکمل آگا ہی رہے۔
حکم