پی ایچ اے ملتان کی کارروائی غیر قانونی سٹیمرز اور بینرز ضبط

پی ایچ اے ملتان کی کارروائی غیر قانونی سٹیمرز اور بینرز ضبط

  

ملتان( سپیشل رپورٹر )پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی ملتان مارکیٹنگ (بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

برانچ نے ملتان کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے سینکڑوں سٹیمرز اور بینرز قبضے میں لے لیئے۔مارکیٹنگ برانچ کی سروے ٹیم نے ایم ڈی اے چوک ، ڈیرہ اڈا چوک اور دیگر ملحقہ علاقوں اور گرین بیلٹ میں کارروائی ۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر مارکیٹنگ حافظ اسامہ نے کہا کہ ناجائز ہورڈنگ بورڈز، سٹیمرز اور بینرز کے خلاف آپریشن کامیابی سے جاری ہے۔

کارروائی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -