ہیپاٹائٹس کیخلاف عالمی دن کے موقع پر ملتان میں دومقامات پر واک کا اہتمام کیا گیا

ہیپاٹائٹس کیخلاف عالمی دن کے موقع پر ملتان میں دومقامات پر واک کا اہتمام کیا ...

  

ملتان (وقائع نگار) ہیپا ٹائٹس کے خلاف عالمی دن گذشتہ روز منایا گیا ہے۔ اس حوالے سے سول ہسپتال ملتان میں ایک واک منعقد(بقیہ نمبر36صفحہ12پر )

ہوئی۔ جس میں ایم ایس سول ہسپتال ڈاکٹر زاہد اختر، ڈاکٹر عفت پاشا ڈی ایم ایس ڈاکٹر برہان پاشا فزیشن، ڈاکٹر سلطان، نرسیں، پیرا میڈیکل سٹاف سمیت پبلک نے شرکت کی۔ واک میں بینرز اٹھائے گئے تھے۔ واک ہسپتال شروع ہوئی اور چوک فوارہ تک گئی ہے۔ بعدازاں مذکورہ مرض کے حوالے سے ہسپتال میں آئے ہوئے مریضوں اور ان کے لواحقینوں کو خصوصی آگاہی فراہم کی۔ اسی طرح اس دن کی مناسبت سے سوسائٹی آف گیسٹرو انٹرالوجی کے زیر اہتمام واک کا انتظام کیا گیا ہے۔ جوابدالی مسجد سے شروع ہو کر پریس کلب تک جاری رہی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -