ادویہ چوری کی روک تھام، ہسپتالوں سے یکم اگست تک نجی ملازمین فارغ کرنیکا حکم
رحیم یارخان(بیورونیوز)پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں عملہ کی کمی کو پورا کرنے کے لئے نجی ملازمین کو ہسپتالوں میں مختلف امور کی انجام دہی کے لئے بھرتی کیا جاتا ہے جنہیں ہسپتال (بقیہ نمبر35صفحہ12پر )
انتظامیہ کے مخصوص فنڈز اور مخیر حضرات کے تعاون سے تنخواہیں چلت کی جاتی ہیں تاہم شیخوپورہ کے ایک سرکاری ہسپتال میں تعینات نجی ملازم کی جانب سے قیمتی ادویات کی چوری کا واقعہ رونما ہونے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر صوبہ بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں کا م کرنے والے نجی ملازمین کو یکم اگست تک فارغ کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔
حکم