گیسٹرو میں مبتلا 153مریض ملتان اور 45خانیوال کے ہسپتالوں میں داخل
ملتان،خانیوال(وقائع نگار+بیورونیوز+ نمائندہ پاکستان) گیسٹرو کیمرض میں مبتلا مریضوں کی آمد کا سلسلہ گذشتہ روز ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل کروا دیا گیا ہے (بقیہ نمبر44صفحہ12پر )
اس سلسلے میں 153مریضوں کو ملتان کے ہسپتالوں میں داخل کروایا گیا جن میں سے 97مریضوں کو طبی امداد دینے کے بعد صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا جبکہ ان کی روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ صوبائی افسران صحت کو ارسال کردی گئی خانیوال سے بیورو ننیوز+نمائندہ پاکستان کے مطابق گزشتہ رو ز خانیوا لاور گردو نوا ح میں 45افراد گیسٹرو میں مبتلا ہو ئگے ہیں جن میں 20خوا تین بھی شا مل ہیں تما م متا ثرہ مریضو ں کو ریسکیو 1122اور دوسرے ذرائع سے ابتدا ئی طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہسپتا ل خانیوا ل دا خل کر وا دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے متا ثرہ مریضو ں میں جنت بی بی ، صا ئمہ ، را بعہ، حسنین ، مظہر ، شمائلہ ، مسر ت ، شا زیہ ، ولی داد ودیگر شا مل ہیں۔
گیسٹرو