سیدپورڈوہمن سے نوجوان لڑکی اغواء

سیدپورڈوہمن سے نوجوان لڑکی اغواء

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)قصبہ سیدپور تھانہ ڈوہمن میں نوجوان لڑکی کو تین افراد نے اغوا کر لیا۔ جاوید اقبال ولد علی شاہ نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان افغان نثارولد محمد دین ساکن چھبر، محمد صدیق اور شفیق احمد ساکنان ترمنی نے اس کی بھتیجی کو ورغلا پھسلا کر حرام کاری کی خاطر اغوا کرکے لے گئے ہیں۔سب انسپکٹر منور خان نے مقدمہ درج کر کے ملزمان اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے۔