عازمین حج کا تربیتی پروگرام 31 جولائی کو ہوگا عازمین حج کا تربیتی پروگرام 31 جولائی کو ہوگا

عازمین حج کا تربیتی پروگرام 31 جولائی کو ہوگا عازمین حج کا تربیتی پروگرام 31 ...

  

خیلہ (بیورو رپورٹ )لبیک حج کمیٹی تھانہ ملاکنڈ کے زیر اہتمام بروز اتوار31جولائی کو عازمین حج کا ایک روزہ تربیتی اجتماع حجرہ فضل سبحان خان گھڑی حضرت خیل تھانہ میں ہو گا جس میں خواتین کیلئے علیحدہ پردے کا بندوبست کیا گیا ہے اس سلسلے میں مذید معلومات کمیٹی کے منتظم علی اصغرسے موبائل03459373703پر حا صل کی جاسکتیں ہیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -