ہری پور ،ٹریفک حادثے میں 1 شخص جاں بحق ،1 زخمی

ہری پور ،ٹریفک حادثے میں 1 شخص جاں بحق ،1 زخمی

  

ہری پور (نامہ نگار ) پنیاں کے مقام پر موٹر کار اُور موٹر سائیکل میں تصادم جسکے نیتجے میں 1شخص جان بحق 1شدید زخمی تفصیلات کے مطابق پنیاں کے مقام پر پنیاں سے ہری پور آنے والی موٹر کار نے پنیاں سے ہری پور آنے والے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نیتجے میں موٹر سائیکل سوار خورشید احمد ولد محمد دین سکنہ منگ موقع پر جان بحق ہو گا جبکہ دوسرا موٹر سائیکل سوار میر افضل ولد حسن دین سکنہ منگ شدید زخمی ہو گیا جسے ایبٹ آباد کیمپلیکس ہسپتال ریفر کر دیا گیا ۔ پولیس نے موٹر کار ڈرائیور کو گرفتار کر کے موٹر کار قبضہ میں لیکر تفتیش شروع کر دی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -