بٹ خیلہ ،نوجوان کے ہاتھوں جوانسال لڑکی کا قتل

بٹ خیلہ ،نوجوان کے ہاتھوں جوانسال لڑکی کا قتل

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈگاؤں جولگرام میں ہمسایہ نوجوان کے ہاتھوں جواں سال لڑکی قتل مالاکنڈلیویز نے ملزم کے بھائی اور باپ سمیت کے خلا ف مقدمہ درج کر کے ملزمان جائے وقوعہ سے فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق لیویزفورس ذرائع سے معلوم ہواہے کہ گزشتہ روزمالاکنڈایجنسی کے صدرمقام بٹ خیلہ کے نواحی گاؤں جولگرام بانڈہ کے ایک گیارہ سالہ لڑکی معاویہ اپنے ہمسایہ نوجوان مبینہ ملزم اسدولدقدرمحمدکے ہاتھوں قتل ہوگئی مقتولہ کے والدکرم داد نے اپنی بیٹی کے قتل کے دعویداری ملزم اپنے پڑوسیوں اسدان کے بھائی عرفان اوران کے والدقدرمحمدولدسیدمحمدکے خلاف کردی تھانہ خارنے مذکورہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درجی کردی ملزمان جائے وقوعہ سے فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -